Moulana Rumi Quotes In Urdu
Pak Urdu Qoutes Provide Moulana Rumi Quotes About Life in Urdu | Best Islamic Quotes In Urdu with Images
Here we are sharing Quotes like Motivational Quotes, Inspirational Quotes, Success Quotes, Love Quotes, Islamic Quotes.
Moulana Rumi Quotes In Urdu

اللہ کو خوش رکھنا ہے تو تین لوگوں کو خوش رکھو غرباء مساکین کو ، دکھی اور بے سہارا کو۔

الوداع صرف ان کے لئے ہے جو آنکھوں سے پیار کرتے ہیں کیوں کہ جو دل سے پیار کرتے ہیں ان کیلئے جدائی نام کی کوئی چیز نہیں۔
Deep Quotes in Urdu

!مبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں

بعض تکلیفوں اور پریشانیوں میں انسان کے لئے خیر چھپی ہوتی ہے۔

!ان لوگوں کا رزق دولت اور عزت کم رہتی ہے جو دوپہر کے وقت نماز ظہر ادا نہیں کرتے
Quotes About Life

زندگی میں دو لوگوں سے دور رہنا ایک مصروف اور دوسرا مغرور، کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں اور مغرور اپنے مطلب کے لئے یاد کر کرتے ہیں۔

یاد رکھو! امن کا دروازہ تمہاری اپنی ہی ذات میں کھلتا ہے۔
Moulana Rume Quotes About Life

صبر دراصل یہ ہے کہ جو تکلیف تمہیں پہنچے تم اس پر آہ زاری نہ کرو۔

!پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے
Moulana Rume Quotes About Life In Urdu

نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرو کہ صحبت میں بڑا اثر ہوتا ہے۔

علم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کیا کہنا ہے اور حکمت یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کب کہنا ہے۔
Motivational Quotes About Life In Urdu

جو شخص خوشگوار زندگی بسر کرتا ہے وہ تلخ موت مرتا ہے

!اپنا حق چھوڑنا بھی صدقہ ہے خالی غصہ ذبح کر دیا کرو یہ بھی صدقہ ہے
Quotes About Life In Hindi/Urdu

اگر تم قرآن کو آنکھوں سے دیکھو گے تو الفاظ نظر آئیں گے دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آئے گا دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آئے گی اور اگر اپنی روح سے دیکھو گے تو تمہیں خدا نظر آئے گا۔

اتنا جھوٹ نہ بولو کہ تمہارے سچ سے اعتبار اٹھ جائے۔
Quotes About Life

!انسان کا دل اور نظر قابو میں نہ ہو تو وسوسے پیدا ہوتے ہیں

زندگی میں جب بھی تم تنہائی محسوس کرو تو یا در کھو! خدا نے سب کو دور کر دیا تا کہ پیچھے صرف تم اور وہ رہ جائے

جینا چاہتے ہو تو پرندوں سے سیکھو کیونکہ جب وہ چسکتے ہیں تو انہیں پر واہ نہیں ہوتی کہ ان کا چہکتا کس کس کو ناگوار گزرتا ہے

!اللہ تعالی جب کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے تو اسے پاکیزہ لوگوں کی عیب جوئی میں مشغول کر دیتا ہے

خاموش رہو! صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے۔

!ہر کسی کو کسی نہ کسی کام کیلئے بنایا گیا ہے اور اس کام کی تمنّا ہر دل میں ڈال دی گئی ہے

!تم زمین پر نہیں رہتے تم اس پر گزر رہے ہو

درویشوں کے علاوہ دنیا کے باقی لوگ بچوں کی مانند ہے جو کہ دنیا کے کھیل میں مگن ہیں۔
For More Quotes Visit Our Other Categories Motivational Quotes, Love Quotes, Life Quotes, Islamic Quotes, in Urdu/Hindi.
Leave a Comment