Islamic Quotes in urdu

Islamic Quotes in urdu With Images

share these islamic quotes and feel good

کبھی کبھی دعا بہت جلدی قبول ہو جاتی ہے لیکن ہم شکر کرنے کے بجائے یہ بول دیتے ہیں کے کاش کچھ اور مانگ لیا ہوتا

بیشک میرا رب وہ ہے جو مجھے آزماتا ہے پھر سنبھالتا ہے پھر آزماتا ہے اور پھر سنبھالتا ہے

نصیب کا لکھا مل کر رہتا ہے کب کہاں کیسے یہ سب میرا رب جانتا ہے

مجھے بہترین نہیں چاہیے بس وہ چاہیے جس میں میرے رب کی رضا ہ

میں گناہ ایسے کرتا ہوں جیسے وہ دیکھ نہیں رہا وہ معاف ایسے کرتا ہے جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں

اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانو عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے

جب تم دوسروں کے دکھ مٹانے لگوگے تو تمہارا درد الله مٹائیگا

دن کی پہلی فتح فجر کی نماز پڑھنا ہے

تمہارا تہجد پڑھنا تمہارے رب سے عشق کا ثبوت ہے

بے شک نماز ہی ساتھی ہیں دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت ت

اگر تم کو نماز پڑھنے سے سکون نہیں ملتا تو تم سکون سے نماز پڑھو

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے اور ایک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *