5 Most Gold wearing People in Pakistan | Richest People in Pakistan 2023

5 Most Gold wearing People in Pakistan | Richest People in Pakistan 2023

معزز دوستوں اپ نے سونا پہننے والے دنیا کے لوگوں کے بارے میں اور خاص طور پر انڈیا کے دتاپوگے کے بارے میں ضرور سنا ہوگا جو تقریبا تین سے چار کلو کی سونے کی شرٹ پہ نہ کرتے تھے دتا پوگے کے علاوہ شاید دنیا والوں کو ان لوگوں کے بارے میں معلوم ہی نہیں جو ان سے بھی زیادہ سونا پہنتے ہیں اج کی اس ویڈیو میں ہم اپ کو سب سے زیادہ سونا پہننے والے پانچ پاکستانیوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کے بارے میں جان کر اپ دتا پوے کو بھی بھول جائیں گے ۔

5۔صالحین خان

 گلے میں سونے کا بھاری ہار ہاتھوں میں سونے کے وزنی کڑے انگلیوں میں چمکدار سونے کی انگوٹھیاں یہ ہیں پشاور کے رہائشی 24 سالہ صالحین خان 250 تولہ سونا پہننے والے صالحین خان بچپن سے ہی سونا پہننے کے شوقین ہیں اور تب سے لے کر اج تک یہ سونا پہنتے چلے ارہے ہیں صالحین خان کا کہنا ہے کہ جب وہ صرف اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھتے تھے اس وقت انہوں نے سونا پہننے کا اغاز کیا اور اس وقت کا اغاز اج ان کا شوق بن چکا ہے ان کا یہ شوق دیکھنے میں جتنا پیارا لگتا ہے اتنا خطرناک بھی ہے تاہم انہوں نے اس کا بھی بندوبست کیا ہوا ہے خود بھی اسلحہ ساتھ رکھتے ہیں اور اپنی حفاظت کے لیے سیکیورٹی گارڈز بھی رکھے ہوئے ہیں یہ جب 250 تولہ سونا پہن کر گھر سے باہر نکلتے ہیں تو چلتے پھرتے لوگوں کی نظروں کا مرکز بن جاتے ہیں اور لوگ ان کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہتے ہیں ۔

4۔ سلمان بابا

ہر انگلی میں سونے کی چمکتی دھمکتی انگوٹھیاں گلے میں سونے کا بھاری لوکٹ اور چین ہاتھوں میں منفرد بریسلٹ اور تو اور موبائل بھی سونے کا اس انوکھیر لاڈلے کا شوق ہی نرالا ہے سلمان بابا منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے دنیا میں اتے ہی شوق ایسا پالا جو سب سے نرالا ہے سلمان بابا کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ہی سونا پہننے کے شوقین ہیں یہ ایک راجپوت فیملی سے بلونگ کرتے ہیں اور ان کے اباؤ اجداد کا بھی یہی کاروبار تھا ان کے اپنے جولری شاپس ہیں جن کی وجہ سے یہ ہاتھوں میں سونے کی انگوٹھیاں گلے میں سونے کا ہار لاکٹ کلائی میں بریسلٹ اور سونے کا موبائل لیے پھرتے ہیں لوگ ان کے اس انوکھے انداز کے دیوانے ہیں یہ جہاں بھی جاتے ہیں لوگ انہیں اس حالت میں دیکھ کر حیران ہو جاتے ہیں سلمان بابا شوق کے ساتھ ساتھ جولری کا کاروبار بھی کرتے ہیں۔

 3۔ ظفر سپاری

 ظفر سپاری کو کون نہیں جانتا یہ گولڈ مین اف پاکستان کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہے انہیں ہمیشہ مافیا کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اور ان کا نام اور ان کی پرسنلٹی ہی ایسی ہے جس کی وجہ سے انہیں شہرت ملی لیکن دراصل یہ ایک شریف انسان ہے سب سے زیادہ سونا پہننے والے پاکستانیوں کی لسٹ میں ظفر سپاری کا تیسرا نمبر ہے یہ بھی گلے میں سونے کا بھاری ہار لوکٹ ہاتھوں میں بڑی بڑی اور وزنی سونے کی انگوٹھیاں کلائی میں سونے کے بریسلیٹ کے ساتھ کھڑے اور گولڈ پلیٹڈ سمارٹ فون بھی اپنے ساتھ لے پھرتے ہیں ان کا اصل نام ظفر خان ہے ان کا تعلق پشتون قوم سے ہے یہ ایک حافظ قران ہے اور اس وقت یہ راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری میں رہائش پذیر ہے یہ اپنی پرسنلٹی اور سونے پہننے کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ہیں اور لوگوں کو یہ جہاں بھی نظر اتے ہیں تو وہ ان کے ساتھ تصاویر اور سیلفی بنوانا شروع کر دیتے ہیں۔

 2۔ گولڈ مین کاکا ٹپل ٹو

 ان کا نام امجد سعید ہے لیکن لوگ انہیں گولڈ مین کاکا ٹرپل ٹو کے نام سے جانتے ہیں یہ راولپنڈی میں اس وقت رہائش پذیر ہیں گلے میں طرح طرح کے سونے کے لوکٹ بھاری اور وزنی درجنوں سونے کی ہار ہاتھوں میں کئی قسم کی سونے کی انگوٹھیاں اور کلائی میں درجنوں قسم کے کڑے اور بریسلیٹ پہنتے ہیں یہ ہر وقت اسی حلیے میں ہوتے ہیں اور اس وقت یہ پاکستان میں گولڈ مین کے نام سے معروف ہیں سوشل میڈیا پر ان کے ہزاروں فینز ہیں جو انہیں اسی حالت میں دیکھنا چاہتے ہیں اور ان سے ملنا چاہتے ہیں گولڈ مین کاکا ٹرپل ٹو چار کلو سونا پہنتے ہیں راولپنڈی کے یہ بہت بڑے کاروباری شخص ہیں ان کے اپنے جولری شاپس ہیں ان کے چاہنے والے جو ان کی طرح بننا چاہتے ہیں لیکن ظاہری سی بات ہے کہ وہ اتنا سونا وہ کہاں سے لائیں اس لیے یہ اپنے فینز کو اسی طرح کی ارٹیفیشلز جیولری بھیجتے ہیں تہم یہ خود چار کلو اصل سونا پہنتے ہیں۔

 1۔ گولڈ مین شیر خان

 شیر خان پاکستان میں سب سے زیادہ سونا پہننے والے شخص ہیں اور اس لسٹ میں سب سے امیر بھی ہیں انہیں کنگ اف لاہور بھی کہا جاتا ہے شیر خان منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے اور بچپن سے لے کر اج تک سونا پہنتے چلے ارہے ہیں یہ گلے میں وزنی لاکٹ ہار انگلیوں میں اصل پتھروں سے جڑی ہوئی سونے کی انگوٹھیاں اور ہاتھوں میں سونے کے بریسلٹ اور کڑے پہنتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس 17 کلو اصل سونا ہے ایک لحاظ سے اسے جھوٹ بھی سمجھا جائے لیکن شیر خان کے لگزری بنگلے کار کلیکشنز دبئی کے ٹورز اور اتنا پروٹوکول دیکھ کر یہ بات کوئی غلط بھی نہیں لگتی یہ کاروبار کیا کرتے ہیں یہ تو ہمیں نہیں معلوم تھا ہم ہم یہ ضرور مانتے ہیں کہ یہ پاکستان کے سب سے زیادہ سونا پہننے والے شخص ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *